: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گجرات لاینس کے آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ کی کنگس الیون پنجاب کے خلا ف آئی پی ایل میچ کے دوران امپائر کے فیصلے کےخلاف اعتراض ظاہر کرنےکے الزام میں سرزنش کی گئی۔ جڈیجہ کی میچ
ریفری نے اتوار کو پنجاب کے خلاف میچ کے دوران ان کے امپائر کے فیصلے پر سوال اٹھانے کے سلسلے میں سرزنش کی ہے۔ اس میچ میں پنجاب نے گجرات کی فتوحاتی مہم کو روکتے ہوئے 23رنوں سے جیت درج کی تھی۔